صدرعارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات December 19, 2022 وزیرخزانہ نے اسمبلیوں کی تحلیل پر حکومت موقف سے آگاہ کیا۔
اعظم خان سواتی پر بلوچستان میں درج تمام مقدمات ختم December 19, 2022 سینیٹر اعظم سواتی پرفوج کے خلاف تقریر اورمتنازع ٹویٹ کرنے پرمقدمات درج کیے گئے تھے۔
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے بڑا فیصلہ کرلیا December 19, 2022 وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف اعتماد کے ووٹ کے لیے گورنرکو باقاعدہ تحریری درخواست جمع کرانے کے آپشن پراتفاق کرلیا گیا۔
ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری December 19, 2022 عمران خان نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
بنوں:سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پر دہشتگردوں کا قبضہ برقرار،2 پولیس اہلکار شہید December 19, 2022 دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران سیکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین لی،عملے کو یرغمال بنا لیا۔
میرے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، ثاقب نثار کا شکوہ December 19, 2022 جنرل باجوہ سے چند دن قبل ملاقات ہوئی، وہ میری خدمات سراہنے گھر تشریف لائے تھے، سابق چیف جسٹس
اسپیکر کا بڑا فیصلہ ،شاہ محمود پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر December 19, 2022 عمران خان نے اگر ایوان زیریں کا رخ کیا توانہیں باہر کا راستہ دکھایا جائے گا، راجہ پرویز اشرف
پاکستان میں روزانہ 1200سے زائد بچے تمباکو نوشی شروع کرتے ہیں، ماہرین December 19, 2022 اعداد و شمار کے مطابق 5 میں سے 2 تمباکو نوشی کرنے والے بچوں میں 10 سال کی عمر سے…
انسداد دہشتگردی عدالت:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع December 19, 2022 عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، بابر اعوان نے طبعی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ…
بنوں میں اہلکاریرغمال بنانے جانے کے بعد انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی بحال December 19, 2022 ترجمان وزیراعلیٰ بیرسٹر سیف نے حملے کی تردید کردی ہے