سمندری طوفان،30 فٹ اونچی لہریں، منہ زور تیز ہوائیں چل رہی ہیں، شیری رحمان June 15, 2023 کراچی سے طوفان صرف 230 کلومیٹر دورہے۔لینڈ فال رات کے وقت ہو سکتا ہے۔
بلاول بھٹو نے مرتضی وہاب کو مبارکباد دیدی June 15, 2023 یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے،بلاول بھٹو زرداری
لگتا ہے چڑیاں آپ کیلیے کوئی پیغام لائی ہیں، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ June 15, 2023 اٹارنی جنرل نے مسکراتے ہوئے جواب دیا امید ہے پیغام اچھا ہوگا، جس پر کمرۂ عدالت میں قہقہہ لگ گیا۔
سمندری طوفان آج سہ پہر کیٹی بندر سے ٹکرائے گا June 15, 2023 کور کمانڈر کراچی کا تمام اسٹیک ہولڈرز کو طوفان گزرنے تک ہائی الرٹ رہنے کا حکم
جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے 29 ممبران کو اغوا کرنے کا الزام June 15, 2023 الیکشن کمیشن انصاف و شفاف انتخابات کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا ہے۔فراڈ عمل کو کالعدم قرار دیا جائے،…
میئر کراچی کے انتخاب کے بعد آرٹس کونسل روڈ میدان جنگ بن گیا June 15, 2023 پتھراؤ سے دونوں جماعتوں کے کارکن زخمی،متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب June 15, 2023 مرتضی وہاب نے 173 ووٹ حاصل کیے۔حافظ نعیم کو161 ووٹ ملے۔
جماعت اسلامی کے کارکنان اور پولیس آرٹس کونسل روڈ پر آمنے سامنے June 15, 2023 جماعت اسلامی کے کارکنان شدید نعرے بازی کرتے رہے، جماعت اسلامی کے کارکنان آرٹس کونسل کے مرکزی دروازے پر پہنچنے…
میئر کراچی کا انتخاب، 34 اراکین غیر حاضر June 15, 2023 میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے سلسلے میں 366 میں سے 332 اراکین پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل پہنچے ہیں،…
کراچی براہ راست طوفان کی زد میں نہیں آیا ہے، شیری رحمان June 15, 2023 کچھ دن قبل بپر جوائے کے رخ کا علم نہیں تھا، رات بھر مانیٹرنگ کی، شہر قائد میں طوفانی بارشیں…