12 زخمی ہوگئے۔کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی۔
Read More »3 جولائی 2022
12 زخمی ہوگئے۔کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی۔
Read More »3 جولائی 2022
پشاور:خیبرپختون کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد نے نجی ٹی وی اور روزنامہ کے نمائندے افتخار احمد کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ چارسدہ کے علاقے شبقدر میں نامعلوم افراد نے افتخار احمد پر قاتلانہ حملہ کیا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ پولیس نے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد مقتول …
Read More »3 جولائی 2022
کراچی : امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، ان کی عمر 80 برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد مدینہ بلاک7گلشن اقبال (کراچی) میں ادا کی گئی۔ یاد رہے گزشتہ ماہ اسلام آباد …
Read More »2 جولائی 2022
لاہور :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے کابینہ کی منظوری کی بغیر …
Read More »2 جولائی 2022
کراچی، سندھ حکومت نے صوبے بھر کی جامعات، بورڈز اور سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا ڈیٹا سسٹم لائن کردیا۔تمام اساتذہ، ملازمین اور طلباء کا مکمل ڈیٹا اب صرف ایک کلک پر دستیاب ہوگا۔اس حوالے سے صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ صرف ایک …
Read More »پشاور: احتساب عدالت نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان کو آمدنی سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں بری کردیا گیا۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ نیب کی جانب سے سرکاری افسر موسی خان سمیت چار افراد کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر …
Read More »ملک بھر میں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 8سو18 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا(فائل فوٹو)
Read More »نئے بارشى سلسلے کے باعث کراچی سمیت حیدر آباد، پسنى اور گوادر کے علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے (فائل ٖفوٹو)
Read More »1 جولائی 2022
فیصل آباد: فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کیخلاف کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار کر لئے جن کا تعلق فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) سے ہے۔ اینٹی کرپشن کے مطابق فیڈمک کے …
Read More »1 جولائی 2022
لاہور:لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔سینئیرصحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ انہیں 6 نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ نجی ٹی وی میں پروگرام کرکے نکلے ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos