فواد چوہدری سے اہلیہ اور بیٹیوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات January 31, 2023 فواد چوہدری کو گزشتہ روز عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا تھا
ریکوڈک منصوبہ:بلوچستان حکومت کو پہلا چیک مل گیا January 31, 2023 بیرک گولڈکارپوریشن نے منصوبےسے متعلق بلوچستان حکومت کو 3ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی کردی
ٹی ٹی پی نے عمران خان کا نام نمائندے کے طور پرپیش کیا،عرفان صدیقی January 31, 2023 نواز دور میں دہشت گردی پر تین آل پارٹیز کانفرنسیں ہوئیں۔ دو میں عمران خان خود شریک ہوئے جب کہ…
پشاور حملہ اسلام ،پاکستان اورانسانیت کے ساتھ دشمنی ہے۔ مفتی منیب January 31, 2023 یہ ظالمانہ اقدام اسلام ، پاکستان اور انسانیت کے ساتھ دشمنی ہے، شقاوت ہے اور ناقابلِ تصور درندگی ہے
پشاور دھماکا سکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے، سراج الحق January 31, 2023 حکومت کی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے، پولیس نے ہمیشہ مشکل وقت میں…
کراچی،علی محمد گوٹھ میں پراسرار بیماری سے ایک اور بچہ انتقال کرگیا January 31, 2023 انتقال ہونے والے بچے کانام عبدالحلیم ولد عبدالوہاب اور اس کی عمر 3 سال تھی
چوہدری شجاعت ق لیگ صدر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا January 31, 2023 الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملے: محفوظ فیصلہ کچھ دیربعد January 31, 2023 الیکشن کمیشن سوا 12 بجے فیصلہ سنائے گا، الیکشن کمیشن نے 18 اگست کو فیصلہ محفوط کیا تھا
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان پہنچ گئے January 31, 2023 بابرغوری غیر ملکی پرواز ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ اہلیہ بھی ہیں
کراچی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی January 31, 2023 کے الیکٹرک صارفین کو یہ ریلیف فروری کے مہینے میں دیا جائے گا جبکہ صنعتی صارفین لائف لائن صارفین پر…