عدالتی اصلاحات بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور March 29, 2023 سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل کردہ بینچ سنے اور نمٹائے گا۔
عمران خان نے دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کیا، بلاول بھٹو March 29, 2023 30 سال تک ادارے ایک کرکٹر کو سیاست میں لانے کے جرم میں شامل رہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
کونساجادو ہے جو8 اکتوبر کو سب ٹھیک ہو جائے گا، چیف جسٹس March 29, 2023 عدالت کا مقصد سیاسی نظام کو چلنے رہنے دینا ہے،ایک مسئلہ سیاسی درجہ حرارت کا ہے،عمر عطا بندیال
نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ March 29, 2023 نادرا کےفارغ کیے گئے افسران میں بریگیڈیئر (ر) طلعت، بریگیڈیئر(ر) بلال اور میجر (ر) قدوس شامل ۔
خواجہ برادرن کو پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی March 29, 2023 احتساب عدالت نے خواجہ برادرن کیخلاف پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔
پٹرول و ڈیزل کے نرخوں میں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان March 29, 2023 پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی متوقع…
ملتان میں بھی مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچ گئی March 29, 2023 12 افراد کچلے جانے پر زخمی ہو گئے۔جلال پور پیر والا میں بھی بھگدڑ مچی ۔
حسان نیازی کو کراچی کی عدالت نے بری کر دیا March 29, 2023 عدالت نے حسان نیازی کو لگی ہتھکڑیاں کھلوا دیں،وکلانے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
کراچی۔ مریضوں کو بے ہوش کرکے لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار March 29, 2023 نرس مریضوں کی دیکھ بھال کے بہانے آتی اور بے ہوشی کا انجیکشن لگاتی تھی۔
شہبازگل کو امریکا جانے کی اجازت مل گئی March 29, 2023 عدالت نے شہبازگل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفرکی اجازت دی ۔