عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کو بڑا ریلیف دیدیا January 19, 2023 تھانہ سٹی کی حدود میں احتجاجی ریلی اور ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما کو بری کر دیا ۔
اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت January 19, 2023 اکاؤنٹ نہ کھولنے کا رجحان مالیاتی شمولیت اور معیشت کو دستاویز کرنے میں رکاوٹ ہے۔اعلامیہ
پی ٹی آئی کے مزید 30 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ January 19, 2023 آئندہ اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کے مزید ارکان کے استعفے منظور کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
شہباز شریف نے ایک اور معاون خصوصی مقررکردیا January 19, 2023 فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کیے گئے جن کاعہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔
این اے 193 ضمنی انتخاب، ن لیگ کا عمار لغاری کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ January 19, 2023 جعفر خان لغاری کی دسمبر 2022 میں وفات کے بعد این اے 193 کی نشست خالی ہوئی تھی۔
پی ٹی آئی ارکان کی آمد کا امکان،اسپیکرنے اجلاس ہی ملتو ی کردیا January 19, 2023 قومی اسمبلی کا اجلاس کل کے بجائے جمعہ 27 جنوری کو ہوگا۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیے جائیں،اسد عمر January 19, 2023 امجد آفریدی نے ویڈیو میں بتایا کہ کیسے ایک ہزارووٹ پولنگ اسٹیشن لائے گئے۔ پریس کانفرنس
عدالت کو مطمئن کریں یہ تحائف خفیہ ہیں،لاہور ہائیکورٹ January 19, 2023 عدالت تحائف واقعی خفیہ ہونے کیلیے مطمئن ہوئی تو پبلک کرنے کا حکم نہیں دے گی۔جسٹس عاصم حفیظ
جماعت اسلامی کی دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد January 19, 2023 آپ اپنی درخواست لے کر مجاز اتھارٹی کے پاس جائیں،سندھ ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی35 نشستوں پر ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ January 19, 2023 ضمنی انتخاب کا شیڈول آج ہی جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن