ماہ رمضان میں اسلام آباد کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی پلان تیار March 22, 2023 2500 پولیس افسران وجوان سکیورٹی ڈیو ٹی سرانجا م دیں گے،مساجد اور امام بارگاہوں کی حفاظت کیلئے خصوصی انتظامات
وزیرداخلہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا،فواد March 22, 2023 امپورٹڈ حکمرانوں نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے خلاف اعلان جنگ کردیا،راناثنااللہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب…
افغانستان سےآنے والے ٹرک سے160 کلو چرس برآمد March 22, 2023 چرس خیبرمیں ہوٹل کے سامنے کھڑے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی
سوات میں زلزلے سے3افرادجاں بحق،221زخمی ہوئے March 22, 2023 زلزلےسے متعدد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا، لینڈ سلائیڈنگ سے بند کالام روڈ کو بھاری مشینری سے بحال کردیا گیا
مریم نوازاورراناثنااللہ پی ٹی کیلئے تحفہ ہیں، اعتزاز احسن March 22, 2023 عمران خان کے گھر کارروائی کیلئے2 ایس ایس پی، 4 ایس پی،ہزاروں اہلکاروں کی کیا ضرورت تھی؟ یہی کراؤڈ جاتی…
مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے،عمران خان March 22, 2023 آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے2اسکواڈبنائےہیں جوہمارےلوگوں میں شامل ہوکر پولیس والوں پر فائرنگ کریں گے،وڈیولنک خطاب
الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6یونین کونسلز پر دوبارہ گنتی کا حکم March 22, 2023 الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
ملک میں عدالتی بحران پیداکیاجارہاہے،وزیرداخلہ March 22, 2023 چیف جسٹس کہتے ہیں شفاف الیکشن میں بدنیتی ہوئی تو مداخلت کریں گے، اداروں کی حدودہیں، پارلیمنٹ سےافضل کوئی ادارہ…
پاکستان میں رمضان کا چاند نظرآگیا، کل پہلا روزہ ہے March 22, 2023 رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا
قیدیوں کی سزاﺅں میں 90 روز کی کمی March 22, 2023 سزاﺅں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہوگا۔