پٹرول کی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا August 30, 2022 تیل کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے۔ترجمان اوگرا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سوات پہنچ گئے August 30, 2022 کمراٹ، کالام میں امدادی سرگرمیوں اور ریلیف آپریشن کا جائزہ لیں گے۔
دہشتگردی کا مقدمہ۔ عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا August 30, 2022 میرے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ غیر قانونی قرار دیا جائے ۔درخواست
پسند کی شادی ۔ ضمانت مسترد ہونے پر ظہیر بھائی سمیت گرفتار August 30, 2022 عدالت نے مدعی مقدمہ کی میڈیکل معائنے کی درخواست منظورکرلی۔
اقوام متحدہ کی پاکستان کیلیے160 ملین ڈالرامداد کی اپیل August 30, 2022 پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی پر رنجیدہ ہیں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
آسٹریلیا کا20 لاکھ ڈالرزامداد دینے کا اعلان August 30, 2022 حکومتِ پاکستان کو فوری انسانی ضروریات کے لیے مدد فراہم کر رہے ہیں۔آسٹریلوی وزیرِ خارجہ
بانیٔ ایم کیو ایم پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کرنے والا گرفتار August 30, 2022 عدالتِ عالیہ نے وکیل کو مزید تیاری کی ہدایات دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
خضدار۔ ٹریفک کے حادثے میں 7 افراد جاں بحق August 30, 2022 کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرکورک کے قریب مسافر وین اور پک اپ کے درمیان تصادم ہوا۔
بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا حکم August 30, 2022 لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے جلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر8 روپے گر گیا August 30, 2022 انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 2.42 روپے کمی ہوئی۔