فیصل آباد حلقہ این اے 108 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد August 17, 2022 اثاثہ جات سےمتعلق جواب تسلی بخش نہیں دیا،ضلعی الیکشن کمشنر
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا ایف آئی اے کو نوٹس کا جواب دینے سے انکار August 17, 2022 آپ کو جوابدہ ہوں نہ ہی معلومات فراہم کرنے کا پابند ہوں، چیرمین تحریک انصاف
سندھ میں بلدیاتی انتخابات28 اگست کو کرانے کا حکم August 17, 2022 ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں کیے جا سکتے۔عدالت عظمیٰ
توشہ خانہ نے عمران کاخانہ خراب کردیا۔عابد شیر علی August 17, 2022 نواز شریف بہت جلد آ نے والے ہیں،25ستمبر کو این اے 108 میں شیر دھاڑے گا۔
شہبازگل مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے August 17, 2022 ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
شہباز شریف اگلے ہفتے قطر،متحدہ عرب امارات جائیں گے August 17, 2022 سینئر وزرا، سول اور فوجی افسران بھی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا گیا August 17, 2022 پی ٹی آئی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پرگرفتارکیا گیا ۔
حیدرآباد میں دو سو ملی میٹر بارش کی پیش گوئی August 17, 2022 حالیہ سسٹم کا مرکز8 سے 10گھنٹے کے دوران سندھ پر آسکتا ہے۔
انڈس موٹر کمپنی کی زمین پرگرے قومی پرچموں کو اکٹھا کرنے کی مہم August 17, 2022 قومی پرچم کے تقدس کو برقرار رکھنا اوراس کی تکریم کرنا ہماری بنیادی ذمے داری ہے۔