کراچی کے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا July 28, 2022 کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا نے بجلی کی قیمت میں11روپے37پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی July 28, 2022 29 جولائی تک مطلع جزوی ابرآلود اورہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان رہے گا(فائل فوٹو)
نوشہرہ میں پولیس اسکواڈ پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید July 27, 2022 1 زخمی، جسے قریبی اسپتال منتقل، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع (فائل فوٹو)
وفاقی حکومت نے محسن بٹ کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا July 27, 2022 رائےطاہر کو نیشنل کوارڈینیٹر فار ٹیررازم مقرر کردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف لیتے ہی اکھاڑ پچھاڑ شروع July 27, 2022 سی سی پی او لاہور بلال صدیق کو عہدے سے ہٹاکر وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت
“میرا پاکستان میرا گھر اسکیم”کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال July 27, 2022 جوکیسز پہلے سے منظورشدہ ہیں انہیں اسکیم کے تحت رقوم کی فراہمی بحال کردی گئیہے۔وزارت خزانہ
عُزیر جان بلوچ مزید3مقدمات میں بری ہو گئے July 27, 2022 ان کیخلاف 2012 میں قتل، اقدامِ قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمات درج کئے گئے تھے۔
عمران خان آج رات آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے July 27, 2022 سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بِنا کسی کال کے گھروں سے نکلنے پر میں اپنی قوم کا مشکور ہوں۔
حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا July 27, 2022 حلیم عادل پر زمینوں میں خورد برد کے مقدمات محکمہ اینٹی کرپشن میں درج ہیں ۔
رانا ثناءاللہ ہوش کے ناحن لییں۔فواد چوہدری July 27, 2022 وفاقی حکومت کو گرانا کوئی مسئلہ نہیں،جب چاہیں اس کا سوئچ کھینچ دیں۔میڈیا سے گفتگو