کراچی میں موسلادھار بارش ،بیشترعلاقے پانی میں ڈوب گئے July 25, 2022 نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ کرنٹ لگنے کے واقعات میں6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
آرٹیکل 63 اے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر بحث July 25, 2022 آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی۔جسٹس اعجازالاحسن
حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائرکردی July 25, 2022 حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی آج پریس کانفرنس میں عدالت سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر رکھا ہے ۔
کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ملک و قوم کیساتھ کرنی ہو: ثمینہ پیرزادہ July 24, 2022 ہم بھی جمہوری جنگ لڑیں گے،جب تک جمہوریت جیت نہیں جاتی، ٹوئٹ پیغام (فائل فوٹو)
شمالی وزیر میں سیکورٹی فورسز نے 3 دہشت گرد مار ڈالے، کمانڈر گرفتار July 23, 2022 کارروائیوں میں دیگر3 دہشت گرد بھی پکڑے کئے، آئی ایس پی آر
انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والے قیادت کے اہل نہیں، سراج الحق July 23, 2022 حکمرانوں کی اخلاقی ساکھ ختم ہوچکی ہے، امیر جماعت اسلامی (فائل فوٹو)
سابق شوہر کی خاطر بیوی نے موجودہ شوہر کو مار ڈالا July 23, 2022 جھگڑے کے بعد طفیل نے رضوان کو ہتھوڑے سے قتل کیا(فائل فوٹو)
پنجاب حکومت نے وفاق سے رینجرز تعیناتی کی درخواست کردی July 22, 2022 لاہور، راولپنڈی اورملتان میں رینجرزتعینات کی جائے،وزیرداخلہ پنجاب (فائل فوٹو)
چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر کارکنان کی نعرے بازی July 22, 2022 ق لیگی کارکنوں نے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کے نعرے لگائے۔
پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا؟اجلاس شروع July 22, 2022 اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت شروع ہوا۔