چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو ووٹ دینے سے معذرت کرلی July 22, 2022 " میں بھی ہار گیا، عمران بھی ہار گیا، زرداری جیت گئے۔"مونس الہی
پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں تاخیر پرپی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ July 22, 2022 وکلانے توہین عدالت کی کارروائی کیلیے درخواست کی تیاری شروع کر دی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار July 22, 2022 پنجاب اسمبلی میں کس کے پاس کتنے ارکان ہیں؟ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
نواز شریف کامولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ July 22, 2022 دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب اور سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
عظمیٰ زعیم قادری کورونا کٹ میں اسمبلی پہنچ گئیں July 22, 2022 عظمیٰ زعیم کو کورونا کی شکایات ہیں اس لیے وہ کٹ پہن کر اسمبلی پہنچی ہیٖں۔صبا صادق
پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں۔رانا مشہود July 22, 2022 کرونا میں مبتلاعظمیٰ زعیم قادری بھی اسمبلی پہنچ چکی ہیں۔نون لیگ کےارکان اسمبلی کی تعداد 180ہو گئی۔
فیصل شاہکار نئے آئی جی پنجاب پولیس تعینات July 22, 2022 راو سردارعلی کو آئی جی ریلوے تعینات کردیا گیا ہے۔
آزادی کا بھاشن دینے والااپنے ممبرز کو غلام سمجھتا ہے،مریم نواز July 22, 2022 پنجاب منی گالہ نہیں جسےآپ کبھی بزدار،کبھی گوگی، پنکی اوراس کے بیٹوں کے حوالے کردیں۔
آصف زرداری 3 ارب کا کیش لاہور لائے تھے۔ شہباز گل کا دعویٰ July 22, 2022 پنجاب میں ابھی ہماری حکومت آئی نہیں اور آئی جی پنجاب راؤ سردار صاحب بھاگ رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی کے اندر جانے سے روک دیا July 22, 2022 امن و امان کی صورتحال خراب ہونے پر پولیس اندر جا سکے گی۔عدالت