پاکستان میں مہنگائی21 ہو گئی July 21, 2022 ق ایشیائی ترقیاتی بینک نے گزشتہ چھ ماہ کے معاشی اعداد و شمار جاری کیے۔
آفتاب سلطان چئیرمین نیب تعینات۔ کابینہ نے منظوری دیدی July 21, 2022 آفتاب سلطان کی شہرت ایک دیانتدار افسر کے طور پر ہے۔ ان کا نام پیپلز پارٹی نے تجویز کیا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 228 روپے کا ہو گیا July 21, 2022 انٹر بینک میں آج ڈالر 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے کی سطح پر موجود ہے۔
کراچی میں ہفتے کی رات شدید بارش کی پیش گوئی July 21, 2022 22 جولائی کی رات یا 23 کی صبح طاقتور ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات
پی پی 7 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد July 21, 2022 درخواست گزار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی وجوہات بتانے میں ناکام رہا ۔الیکش کمیشن
الیکشن اکتوبر2023 میں ہونگے ۔وفاقی وزیر July 21, 2022 5 فیصدنشستوں کےضمنی الیکشن سےسیاسی زائچےنہیں بن سکتے۔خرم دستگیر
رانا ثناء اللہ توہین عدالت کیس۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ثبوت لانے بھیج دیا July 21, 2022 اگر ریاستی مشینری سے بندے اٹھائے جائیں تویہ فوجداری جرم ہوگا، جب یہ جرم ہوگا ،توہین تب ہوگی۔جسٹس اعجازالاحسن
پنجاب اسمبلی کے 19 نو منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری July 21, 2022 حلقہ پی پی 7 کا کیس الیکشن کمیشن میں ہونے کے باعث نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،اسٹیٹ بینک July 21, 2022 روپے کی قدر مستحکم رکھنے کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔