حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ June 29, 2022 فیصلہ کل دوپہرساڑھے 12 بجے سنایا جائے گا ۔
پیٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری June 29, 2022 اس وقت لیوی صفرہے۔ ابھی 50روپے لیوی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل
افغانستان سے ٹرانسپورٹرزکو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینے کا فیصلہ June 28, 2022 بورڈ آف انویسٹمنٹ نے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ا ی سی پی) کی رجسٹریشن کی شرط ختم کردی۔بریفنگ
شمالی وزیرستان میں فائرنگ۔2 پولیس اہل کار،2پولیو ورکرجاں بحق June 28, 2022 پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی،1 بچہ زخمی ہوا۔
ایک شخص کے کنوئیں میں گرنے سے 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے June 28, 2022 ٹھٹہ گائوں میں کنوئیں کی صفائی کے دوران ایک شخص نیچے گرا جس کو بچانے کی کوشش میں دیگر7 افراد…
بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین نیب کیلیے 2 نام تجویز کر دیے June 28, 2022 بی اے پی نے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبرانی کا نام تجویز کیا۔
کراچی ۔ مبینہ پولیس مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان ہلاک June 28, 2022 مارے جانے والے ملزمان کی شناخت 27 سالہ شہباز ، 30 سالہ نذیراور28 سالہ منصور کے نام سے ہوئی۔
کراچی۔بجلی بندش کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج۔خاتون جاں بحق June 28, 2022 ماڑی پور میں مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ،لاٹھی چارج ،آنسو گیس کی شلینگ،روڈ بلاک،گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔
جلتا ٹینکر آباد ی سے دور لے والے ڈرائیور کے وارے نیارے June 27, 2022 وزیراعلیٰ بلوچستان نے فیصل بلوچ 5 لاکھ انعام دیدیا-سرکاری ملازمت دینے کا بھی اعلان