سوات۔پانچ مقامات پرآگ پرقابو پا لیا June 5, 2022 سوات کے چھ مقامات پر پہاڑوں پر واقع جنگلات اور جھاڑیوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی تھی۔
پاکستان کو آگے چلانا ہے تو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا۔شہباز شریف June 5, 2022 قرض پر رہنے والا ملک کب تک زندہ رہے گا۔اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب
عمران خان پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے June 5, 2022 عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا ہے۔
صدر نے الیکشن اور نیب ترمیمی بلز نظر ثانی کے لیے واپس بجھوا دیے June 5, 2022 پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیاں دونوں بلوں پر نظر ثانی اور تفصیلی غور کریں، قانون سازی کی تجاویز پر مطلع…
دلہے کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کردی June 5, 2022 گاڑی کے مالک کو جب واقعے کا پتا چلا تو وہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔
عمران خان کوگھر واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔رانا ثناء اللہ June 5, 2022 عدالتی ضمانت ختم ہونے پرقانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کوگرفتار کرلے گی۔
دعا زہرا کوپولیس نے چشتیاں سے بازیاب کرلیا June 5, 2022 اس سے قبل دعا زہرہ اوراس کے شوہر ظہیر احمد کی آزاد کشمیر میں موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔
عمران خان کا آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ June 5, 2022 عمران خان نے تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا۔
مجھے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔عمران خان June 3, 2022 جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں،بھارت میں ایسے خوشی منائی گئی جسے شہباز شریف نہیں…
وزیراعظم کاکفایت شعاری کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ June 3, 2022 سرکاری سطح پرمفت پٹرول میں 30سے 40فیصد تک کٹوتی کی تجویز بھجوائی گئی ہے ۔