پیپلز پارٹی کا کل ’’پاکستان کھپے‘‘ ریلیاں نکالنے کا اعلان June 3, 2022 عمران خان کےبیانات کیخلاف اتوارکوپاکستان کھپےریلیاں نکالیں گے۔قمر زمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی
باسمتی چاول 45 روپے فی کلومہنگے،دالوں کے نرخ بھی بڑھ گئے June 3, 2022 دال ماش دھلی کی قیمت میں 20روپے فی کلو اضافہ جبکہ دال ماش چھلکوں والی کی قیمت میں 10 روپے…
سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر35 فیصد کٹوتی June 3, 2022 فیصلے کا اطلاق سرکاری اداروں،انسٹی ٹیوشنزاورآرگنائزیشنزپرہوگا۔
پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کچھ مہینے کی تکلیف ہو گی۔شاہد خاقان عباسی June 3, 2022 دنیا بھر میں تیل کی قیمت بڑھی ہے، دوسرا روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرول مہنگا مل رہا ہے۔پریس…
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پراپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج June 3, 2022 ارکان چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کے سامنے پہنچ گئے اورامپورٹڈ حکومت نا منظورکے نعرے لگانے لگے۔
سندھ کے وزرا اورافسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیاگیا June 3, 2022 پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پربوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ
ای سی ایل میں ترمیم کیلیے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت June 3, 2022 حکومت سے اچھی توقع ہے،عمل نہ ہونے کی صورت میں حکم جاری کریں گے۔چیف جسٹس
11 سالہ بچی کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت June 3, 2022 کم عمر بچی فرشتہ 15 مئی کو اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش سے لاپتہ ہوئی تھی۔
عدالت نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا June 3, 2022 اسلام آباد ہائیکورٹ نےسیکریٹری داخلہ سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی۔
حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا June 3, 2022 بجلی کی قیمت 8 روپے فی یونٹ بڑھانے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر30روپے اضافہ کردیا۔