قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون کو طلب June 1, 2022 اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
بیورو کریٹ علی گل کرد کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 7سال قید June 1, 2022 بد عنوانی ثابت ہونے پر63کروڑ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔
پنجاب اسمبلی میں لوٹے لے کر جانا شرمناک تھا۔لاہور ہائیکورٹ June 1, 2022 سیکریٹری اسمبلی نے اپنی ذمے داری پوری نہیں کی۔چیف جسٹس امیر بھٹی
قربانی کے بغیر حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ روپے ہو گا۔:وزیر مذہبی امور May 31, 2022 ڈیڑھ لاکھ روپے حکومت ادا کرے گی۔حج کا سرکاری کوٹہ 32 ہزار ہے، باقی 48 ہزار عازمین پرائیویٹ آپریٹر کے ذریعے حج کریں گے۔مفتی عبدالشکور۔پریس کانفرنس
عمران خان کے فساد کو روکنا جہاد ہے۔مریم نواز May 31, 2022 مسلح تحریک کا گینگ لیڈرعمران خان ہے، جس نے اپنے چہرے پر سیاسی نقاب چڑھایا ہوا ہے۔تقریب سے خطاب
تیزرفتار مسافرکوچ الٹ گئی۔5 مسافرجاں بحق May 31, 2022 حادثے میں 13مسافر زخمی ہو گئے،بیشترکی حالت تشویشناک ہے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔عمران خان May 31, 2022 اسمبلی میں واپس جانے کا مطلب امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کرنا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پرترکی پہنچ گئے May 31, 2022 انقرہ پہنچنے پر وزیر اعظم اوروفد کا شانداراستقبال کیا گیا۔
رانا ثناءاللہ منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم کیلیے طلب May 31, 2022 25 جون کو کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
پی آئی اےحج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گی May 31, 2022 پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے صبح 4 بجے مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔