حلف نہ لینے کی بیماری ایوان صدر سے چلی۔حمزہ شہباز May 19, 2022 آج سے 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس
حکومت آئی ایم ایف کے زیادہ ترمطالبات ماننے پررضامند May 19, 2022 پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات 23 مئی تک جاری رہیں گے۔
عابد شیرعلی ملک واپس پہنچ گئے May 19, 2022 اہم حکومتی ذمے داری ملنے کا امکان ہے، وہ 4سال سے زائد عرصہ ملک سے باہر رہے۔
گورنر پنجاب برطرفی کیخلاف درخواست اعتراض عائد May 19, 2022 معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں،2 فریقین کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ۔اسسٹنٹ رجسٹرار
فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید May 19, 2022 واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
ہائی پروفائل کیسزکی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی May 19, 2022 جو افسران اسپیشل کورٹ سینٹرل، نیب کی تفتیش کر رہے ہیں تاحکمرانی تبدیل نہیں ہوں گے ۔سپریم کورٹ
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان عارضی جنگ بندی پراتفاق May 18, 2022 پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے۔طالبان ترجمان
غیر ضروری اورلگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ May 18, 2022 امپورٹڈ گاڑیاں، کارنیول جیپ، لگژری واٹر بوٹس، امپورٹڈ موبائل فون اورگھڑیاں شامل ہیں۔
بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر سیاسی ہلچل مچ گئی May 18, 2022 عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں،مطلوبہ نمبرپورے ہیں۔سردار یار محمد رند
لاہوربارکی تقریب میں شدید بد نظمی۔عمران خان کیلیے خطاب کرنا مشکل ہو گیا May 18, 2022 دھکم پیل اس قدر زیادہ تھی کہ عمران خان خطاب بھی نہ کر سکے۔