اگلے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی۔ خورشید شاہ May 13, 2022 الیکشن کے انعقاد کا وقت کا فیصلہ کرنا سیاستدانوں کی صوابدید اور الیکشن کمیشن کا کام ہے۔انٹرویو
صدارتی نظام پرریفرنڈم کرانےسےمتعلق درخواستیں مسترد May 13, 2022 عدالت سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی،درخواستیں ناقابل سماعت ہیں۔جسٹس عمرعطا بندیال
آرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پراظہارافسوس May 13, 2022 پاکستان قریبی دوست سے محروم ہو گیا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
رحمان بابا ایکسپریس بولاری کے مقام پر حادثے کا شکار May 13, 2022 3کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، ابھی تک جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
میں نے”نیوٹرلز“ کو خبر دار کیا تھا۔عمران خان May 13, 2022 اگر سازش کامیاب ہو گئی تو معیشت کا نقصان ہو گا ۔
81 ہزارپاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے May 13, 2022 2019 میں ایک لاکھ 80 ہزارسے زائد پاکستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔
کراچی میں بم دھماکا۔1 شخص جاں بحق،13زخمی May 13, 2022 پانچ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں،متعدد کو نقصان پہنچا۔
3 بیٹیوں کے قاتل باپ کو 3مرتبہ سزائے موت May 13, 2022 محمد نگرکے نواحی گاؤں 83 ای بی میں نشئی باپ نے نشے سے منع کرنے پر3 بیٹیوں کوگلا دبا کرقتل…
راناصاحب، مونچھیں تو چوہے کی بھی ہوتی ہیں،قاسم سوری May 13, 2022 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی دھمکی پرقومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم خان سوری کا ردعمل
ڈالربے لگام۔لکی تاریخ میں پہلی بار193 روپے کا ہو گیا May 13, 2022 جمعہ کی صبح انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا۔