دعا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم May 12, 2022 درخواست میں دُعا کے والد نے موقف اختیار کیا ہے کہ چاہتے ہیں بیٹی کی والدین سے ملاقات ہو۔
دھمکی دی گئی ،فوری الیکشن کرائیں یا پھر مارشل لا آئے گا۔بلاول بھٹو May 12, 2022 غیر آئینی، غیر جمہوری کاموں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلیے کمیشن بنایا جائے ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مریم نواز کو وی ٓٓئی پی سیکیورٹی دینے کی منظوری May 11, 2022 پولیس کے ساتھ رینجرزاہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور ہوں گے ۔
قومی اسمبلی۔صدر مملکت کے خلاف غیرآئینی اقدامات پر مذمتی قرارداد منظور May 11, 2022 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے صدر مملکت کے خلاف قرارداد کی مخالفت کی۔
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ کے خلاف ریفرنس دائرکر دیا May 11, 2022 نثار درانی آرٹیکل 215-16 کے تحت مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں، آرٹیکل 216 کے تحت چیف الیکشن کمشنر اور…
پی ٹی آئی منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز مسترد May 11, 2022 پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکین قومی اسمبلی کیخلاف ریفرنسز دائر کیے گئے تھے۔
مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم۔13 افراد جاں بحق May 11, 2022 5افراد موقع پرجاں بحق ہوئے,8 مزید افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
کچھ لوگوں نے غیر قانونی طور پرفنڈنگ اکٹھی کی۔پی ٹی آئی وکیل May 11, 2022 سینٹرل فنانس کمیٹی کی اجازت کے بغیر کوئی فنڈنگ ہوئی تو پی ٹی آئی ذمہ دار نہیں۔انور منصور
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔خواجہ آصف May 11, 2022 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے۔بی بی سی کو انٹرویو
کسی رکن پر تاحیات پابندی لگانا بہت بڑی سزا ہے۔چیف جسٹس May 11, 2022 انحراف ایک بہت بڑا ناسور ہے،1970 سے جو میوزیکل چیئر چل رہی ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ