گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو برطرف کر دیا گیا April 17, 2022 انہیں فوری طور پر گورنر ہائوس چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے،وہ دو ہفتے گورنر پنجاب کے عہدے پر رہے۔
عوام کوان کی دہلیزپرعلاج کی سہولیات میسر ہونگی۔مریم اورنگزیب April 17, 2022 علاقےکےعوام کوعلاج کیلئےاسلام آبادکاسفرنہیں کرناپڑےگا۔ترجمان نون لیگ
ابھی فیصلہ نہیں کیا،پنجاب کے وزیراعلیٰ کا حلف کس نے لینا ہے۔ گورنر پنجاب April 17, 2022 گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی افسوسناک ہے۔میدیا سے گفتگو
پولیس نے پرویزالہی کو میڈیکل کرانے کا کہہ دیا April 17, 2022 چوہدری پرویز الٰہی کا بازو مبینہ طور پر ٹوٹ گیا جس کے اندراج مقدمہ کیلیے درخواست دی گئی تھی۔
رات 12بجے عدالتیں کھلیں،زندگی بھر نہیں بھولوں گا۔عمران خان April 17, 2022 میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی ضروری ہے ، یہ جو سازش ہوئی ہے ،یہ آپ کو…
حمزہ شہباز سے حلف کون لے گا،فیصلہ نہ ہو سکا April 17, 2022 گورنر پنجاب نے حلف لینے سے انکار کیا تو اسپیکر پنجاب اسمبلی حلف لینے کے مجاز ہوں گے۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل طلب April 17, 2022 نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔شہباز شریف April 17, 2022 سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے دیامر بھاشا منصوبے کو آگے بڑھایا۔
یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا۔رانا مشہود April 17, 2022 ویڈیو نکال لی ہے، جو جو آیا ہے اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔پریس کانفرنس
کورونا وائرس خود دم توڑنے لگا April 17, 2022 24گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 97 نئے مریض ریکارڈ پر آ گئے۔