سابق مشیراحتساب شہزاد اکبرلندن چلے گئے April 17, 2022 اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پرغیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے۔
حمزہ شہباز آج رات حلف اٹھائیں گے April 17, 2022 شہباز شریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔
چینی کی قیمت کم کرنے کے لیے وزیر اعظم کا بڑا اقدام April 15, 2022 چینی کی برآمد پرپابندی عائد کردی جو پورے سال نافذ رہے گی۔
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ April 15, 2022 روزانہ سماعت کا مقصد عدالت کی ہدایت کے مطابق 30 دن میں کیس کا فیصلہ کیا جائے۔ترجمان الیکشن کمیشن
عمران خان کے پاس گھڑی اور ہار خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے April 15, 2022 کتنے میں حکومت سے خریدےاور کتنے میں بازار میں بیچ دیے بتایا جائے؟
مخدوم احمد محمود کوگورنر پنجاب نامزد کردیا گیا April 15, 2022 قمر زمان کائرہ کا نام بھی لیا جارہا تھا۔مخدوم احمد محمود زیادہ فیورٹ قرار پائے
راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر منتخب April 15, 2022 ان کے خلاف کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔
قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد April 15, 2022 ڈپٹی اسپیکرو دیگرکو 22 اپریل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب روک دیا April 15, 2022 اسپیکر کا آج کے روز کا قاعدہ معطل کرکے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔
نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر April 15, 2022 وطن واپسی پر گرفتاری کا حکم دیا جائے۔درخواست میں نواز شریف، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ کو فریق بنایا گیا۔