پرویز خٹک کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت January 25, 2022 پرویز خٹک نے گزشتہ روز تیمرگرہ کا دورہ کیا تھا۔
شہزاد اکبر کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ January 25, 2022 شہزاد اکبر پر براڈ شیٹ اسکینڈل میں بڑی رقم وصولی کا الزام ہے۔قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ فرد جرم ہے۔شہباز شریف January 25, 2022 وطن عزیزان کی لوٹ مار کا متحمل نہیں ہوسکتا، کرپٹ حکمران فوری مستعفی ہوں ۔
احتساب کے دعویدارکو نکال دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی January 25, 2022 شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا؟میڈیا سے گفتگو
حکومت کو بڑا دھچکا۔لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیدیا January 25, 2022 ماسٹر پلان کےبغیر بنائی گئی کوئی بھی اسکیم غیر قانونی ہوتی ہے ۔عدالت عالیہ
حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا۔ شیری رحمٰن January 25, 2022 کرپشن میں پاکستان کا 16 درجے اوپر جانا اس حکومت کے بیانیےکو بے نقاب کرتا ہے۔
پاکستان میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے زمین بوس ۔16 درجے اضافہ January 25, 2022 2020 میں پاکستان کا دنیا میں 124 واں نمبر تھا،اب 140 ویں نمبرپر جا پہنچا۔
فائرنگ سے نجی ٹی وی کا صحافی جاں بحق January 24, 2022 جاں بحق ہونے والے کار سوار صحافی کو نامعلوم افراد کی جانب سے 7 گولیاں ماری گئیں ۔
ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔شیخ رشید January 24, 2022 ان کی بات سننے کا تیار ہیں ،پاکستان کی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائےگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال
نوازشریف کی وطن واپسی۔ اٹارنی جنرل نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا January 24, 2022 خط میں لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی گارنٹی کا حوالہ گیا گیا ہے۔