حمزہ شہبازکی حلف برداری کا معاملہ۔درخواست سماعت کیلیے مقرر April 25, 2022 لاہورہائیکورٹ نےصدرمملکت کوحلف کیلئےنمائندہ مقررکرنےکی ہدایت کی تھی، ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرایا جائے۔
فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم معطل April 25, 2022 عدالت نے الیکشن کمیشن ، اکبر ایس بابر اور 17 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 مئی تک…
پی ٹی آئی کا10 مئی کو ملتان میں جلسہ کرنے کا اعلان April 25, 2022 عمران خان عید کے بعد ملتان میں عوام سے خطاب کریں گے۔شاہ محمود قریشی
احد چیمہ نےاستعفیٰ کی خبروں کی تردید کردی April 25, 2022 ابھی وہ کوئی عہدہ نہیں لینا چاہتے، جب وقت آئے گا تو سرکاری عہدہ لے لیں گے۔
مریم نوازکی درخواست پرنیب سے جواب طلب April 25, 2022 ای سی ایل میں نام کےحوالے سےحکومت خوددیکھےگی۔وکیل احسن بھون
وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کرنے کاحکم April 24, 2022 شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل کے دورے پر پہنچ گئے،جیل میں موجود اسپتال اورلنگرخانے کا بھی دورہ کیا۔
ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کیلیے رابطہ April 24, 2022 خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر رہنماؤں نے ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی۔
صدر پاکستان پنجاب میں آئین شکنی کر رہے ہیں۔مریم اورنگزیب April 24, 2022 عمران خان، ان کے صدرعارف علوی، گورنر پنجاب سمیت تمام آئین شکن ٹولے کو آرٹیکل 6 کی سزا ملنی چاہیے۔
شیخ رشید بھی فوج خیخلاف بولنے لگے April 24, 2022 ملک کی خاطرجن کی عزت لازم ہے وہ سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔ٹوئٹرپربیان جاری
عمران نیازی کو امریکا برا،ڈالر چھے لگتے ہیں۔طلال چوہدری April 24, 2022 بیت المال کی گھڑی، انگوٹھیاں اور ہاربیچ کرکھانے والے کی کیا سزا ہوتی ہے؟۔