نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ January 6, 2022 چیف جسٹس اطہر من اللہ کل فیصلہ سنائیں گے۔
لارڈ نذیرلڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار January 6, 2022 لارڈ نذیرنے اس پراس وقت حملہ کیا جب وہ 17 سال کے تھے لیکن وہ ان سے بہت کم عمر…
عمران خان کے صادق اورامین ہونے کا ماسک اتر چکا۔ شہباز شریف January 5, 2022 اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران نیازی پر فرد جرم ہے۔
فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف بے نقاب ہو گئی۔ مولانا فضل الرحمن January 5, 2022 تمام سیاستدانوں کی کرپشن اکٹھی کر کے اکیلے عمران خان کے برابر نہیں ہوسکتی۔مصطفیٰ کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
پاک افغان سرحد پر باڑضرور مکمل ہوگی۔ترجمان پاک فوج January 5, 2022 باڑ لگانے کا مقصد دونوں اطراف کے لوگوں کو محفوظ بنانا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار
نوازشریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ میجر جنرل بابر افتخار January 5, 2022 اگرکوئی اس طرح کی ڈیل کی بات کرتا ہے تو اسی سے بات کریں کہ کون ڈیل کررہا ہے؟پریس کانفرنس
کالعد م ٹی ٹی پی کیساتھ گفتگو کا آغازموجودہ افغان حکومت کی درخواست پر کیا۔ میجر جنرل بابر افتخار January 5, 2022 سیز فائر کا معاہدہ 9 دسمبر کو ختم ہو چکا ہے، کسی فرد یا گروہ کو طاقت کے استعمال کی…
عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف فنڈنگ جانچ پڑتال کا خیر مقدم January 5, 2022 ہ اکاونٹس کی جتنی جانچ پڑتال ہوگی اتنے ہی حقائق سامنے آئیں گے،ن لیگ کے اکاونٹس کی جانچ پڑتا ل…
دیر بالا میں ایمبولینس برف میں پھسل کر دریا میں جا گری January 5, 2022 4 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں جبکہ ایک بچی تاحال لاپتہ ہے۔
عمران خان کا کرپشن سے آلودہ بھیانک چہرہ سامنے آگیا۔ بلاول بھٹو January 5, 2022 کروڑوں روپے دیدہ دلیری سے خوردبرد کرنے والے سلیکٹڈ وزیراعظم دوسروں کو کرپشن کے طعنے دیتے ہیں۔