بارش کے باوجود جماعت اسلامی کا دھرنا 6 ویں روز بھی جاری January 5, 2022 دھرنے کےشرکاکو بارش سے بچانے کیلیے شامیانےنصب،شرکا پرجوش-جمعہ کو سراج الحق بھی شریک ہونگے -
کراچی میں کل رات پھر تیز بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات January 5, 2022 کراچی میں کل تک وقفے وقفے سے بوندا باندی اورموسلا دھار بارش جاری رہنے کا امکان۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آتشزدگی سے7 افراد جاں بحق January 5, 2022 گیس لیکج کے باعث آگ لگی،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابو پالیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظورکرلی January 5, 2022 وفاقی حکومت صوبہ ہزارہ کیلیے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرے۔قرارداد
سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا January 5, 2022 ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کر دیے اور جواب طلب کرلیا۔
شہزاد اکبر ثبوت کے صندوقوں سمیت لاپتہ ہو گئے۔ مریم اورنگزیب January 4, 2022 عمران صاحب اور شہزاد اکبر شہباز شریف کے خلاف جھوٹے الزامات کے ثبوتوں کے صندوق لے کر آج بھی عدالت…
وزیراعظم نے غیرملکی سفیروں پربغیراجازت وزرا سے ملنے پر پابندی لگا دی January 4, 2022 کوئی سفیر آئندہ وزارتِ خارجہ کو پیشگی اطلاع دیے بغیرکسی وزیر سے ملاقات نہیں کرے گا۔ وزیراعظم
کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بری خبر January 4, 2022 نیپرا نےبجلی کی قیمت میں ایک روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے تہلکہ خیز نکات منظرعام پرآگئے January 4, 2022 تحریک انصاف نے77 میں سے صرف 12 اکاؤنٹس ظاہر کیے، 53 بینک اکاؤنٹس اور31 کروڑ روپے کی رقم چھپائی گئی۔
سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد مسمارکرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی January 4, 2022 تجاوزات پر مسجد کی تعمیرغیر مذہبی اقدام ہے، اسلام اس اقدام کی اجازت نہیں دیتا، مسجد بنانی ہے تو اپنی…