مارچ تک پنجاب کےتمام گھرانوں کوصحت کارڈ مل جائےگا۔وزیر اعظم December 31, 2021 ایشین ٹائیگرتوریاست مدینہ کےمقابلےمیں کچھ بھی نہیں۔خطاب
سوات، چترال، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے December 31, 2021 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی،
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن۔4 جوان شہید۔2 دہشت گرد بھی مارے گئے December 31, 2021 شہدا میں حوالدار منور عمر 40 سال سکنہ بہاولنگر، سپاہی ذکا اللہ عمر 31 سال سکنہ لکی مروت، سپاہی فرحان عمر…
پی ٹی آئی کا 2019ء کا آئین کالعدم قرار دیدیا گیا December 31, 2021 سینٹرل ایگیزیکٹو کمیٹی نے پارٹی آئین کے مسودہ کی منظوری دیدی۔
نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی December 31, 2021 نیپرا نے منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی۔
ایم کیو ایم اورجی ڈی اے روز تماشہ کرتی ہیں۔سعید غنی December 31, 2021 سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے مگران کے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلا ۔
عامر لیاقت حسین کی طبیعت ناساز۔ ہسپتال میں داخل December 31, 2021 "عامر لیاقت حسین کی حالت تشویش ناک ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔" یہ واضح نہیں کہ انہیں کس…
کوئٹہ میں جناح روڈ پربم دھماکہ۔چارافراد جاں بحق ۔15 زخمی December 31, 2021 دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا ۔ دھماکے کی وجہ سے اطراف کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش۔اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، شور شرابہ December 30, 2021 ار کان نےاسپیکرڈائس کا گھیرائو کرلیا،شدید نعرے بازی کی گئی۔
نیب کا نواز شریف کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ December 30, 2021 نیب لاہورنےحتمی فیصلے کیلیے فائل چیئرمین قومی احتساب بیورو کو بھجوارکھی ہے۔