آصف زرداری کے ٹینٹ اکھڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ شیخ رشید December 26, 2021 عمران خان کہیں نہیں جا رہے۔ نوازشریف نے پاکستان آنا ہے تو اپنی جیب سے ٹکٹ کی پیشکش کرتا ہوں۔
سوتیلے نانا نے9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا December 26, 2021 زیادتی کاشکار بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
میئر پشاورکا ٹکٹ پانچ کروڑ میں بیچا گیا۔ گورنر شاہ فرمان پر الزام لگ گیا December 26, 2021 کامران بنگش نے دو کروڑ روپے لیے۔ اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ گورنر نے وزیراعظم کے اعتماد کو…
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 8 مسافروں میں کورونا کی تصدیق December 24, 2021 ایئر پورٹ پہنچنے پر مسافروں کے ریپڈ کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے تو وہ مثبت آ گئے۔
رسالت کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالے ملعون کذاب کو سزائے موت کا حکم December 24, 2021 گرفتار کذاب پرالزا م ہے کہ اس نے تھانہ انقلاب کی حدود رسالت کا جھوٹا دعویٰ کیاتھا ۔
وزیر اعظم نے آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے کرلی December 24, 2021 پہلے مرحلے میں سیاسی کمیٹی کو بااختیار بنایا جائے گا، دوسرے مرحلے میں تنظیمیں تحلیل کی جائیں گی۔
جسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویز December 24, 2021 چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوبارہ 6 جنوری کو طلب کرلیا۔
پریانتھا کمارا قتل کیس. 64 ملزمان کو رہا کر دیا گیا December 24, 2021 رہا کیے گئے افراد سی سی ٹی وی ویڈیو میں بھاگتے ہوئے دکھائی دیے تھے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے December 24, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار 728 ہوگئی۔
باضمیر حکومتی ارکان ہمت سے کام لیں ،کلمہ حق کہیں ۔ شہباز شریف December 24, 2021 حکومتی اتحادی ظلم میں شامل ہوئے توشریک جرم کہلائیں گے، منی بجٹ منظورنہیں ہونے دینگے۔