افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننےسے روکنا ہوگا۔سیکریٹری جنرل او آئی سی December 19, 2021 او آئی سی ارکان افغانستان کو بحران سےنکالنےکےلیے مدد کریں۔ابراہیم حسین طہٰ
پشاور۔کرک اورکوہاٹ میں فارنگ سے 3افراد جاں بحق December 19, 2021 بیلٹ باکس توڑ کر بیلٹ پیپر بھی پھاڑ کر زمین پر پھینک دیے ۔ووٹنگ کا عمل رک گیا۔
بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان December 19, 2021 نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں۔ صورتحال مبہم December 19, 2021 پرائیویٹ اسکولز نے 20 دسمبر سے یکم جنوری تک تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی تین جنوری سے کرنے…
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بم دھماکا۔2افراد جاں بحق December 19, 2021 لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
دھاندلی پرخاتون پریذائیڈنگ آفیسر شوہر سمیت گرفتار December 19, 2021 متعلقہ پولنگ اسٹیشن کے تمام عملے کو ہتکھڑیاں لگا کرتھانہ لیجایا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر
بلدیاتی الیکشن۔ووٹر کے لیے6 رنگ کےبیلٹ پیپرز December 19, 2021 تحصیل چیئرمین یا میئر کے امیدوار کے لیے سفید رنگ کا بیلٹ پیپر ہے۔
افغانستان کے 4 کروڑ عوام کو بحران کا سامنا ہے۔وزیر اعظم December 19, 2021 دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو یہ انسانوں کا پیدا کردہ بہت بڑا بحران ہو گا۔اجلاس میں خطاب
سعودی عرب کا افغانستان کیلیے ایک ارب ریال امداد کا اعلان December 19, 2021 صورتحال انتہائی نازک ہے ،افغان عوام مدد کییئے ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔سعودی وزیر خارجہ
او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس۔چھ نکاتی ایجنڈہ پیش December 19, 2021 افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے مسلم امہ اور عالمی دنیا کردار ادا کرے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی