ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا۔اگلے چند گھنٹے اہم قرار December 16, 2021 مہمان ٹیم کے 3 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے5 ارکان کے کورونا میں مبتلا ہوجانے پرشدید کھلبلی مچ گئی۔
حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان December 15, 2021 نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے
پشاور میں ابابیل فورس آ گئی December 15, 2021 ابابیل فورس کا یہ دستہ 200 موٹر سائیکل رائیڈرز اور 800 اہلکاروں پر مشتمل ہے۔
سردیوں کی تعطیلات جنوری میں کرنے کا فیصلہ December 15, 2021 تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری رہے گا۔این سی او سی
حکومت کا اسمال انڈسٹریز کیلیے اسکیم کا اعلان December 15, 2021 انڈسٹری کو ٹیکس مراعات دی جائیں گی اور آسان شرائط پر بغیر ضمانت قرضے بھی دیے جائیں گے۔ خسرو بختیار
راشن پروگرام سے 96 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔فواد چوہدری December 15, 2021 دو کروڑ گھرانوں کو آٹا ، دال اور گھی پر 30 فیصد کی رعایت ملے گی ۔
شہباز شریف کلا پہن کر جنید صفدر کی بارات میں شریک December 15, 2021 جنید صفدرکی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔
عمران خان قوم کی جان چھوڑ دیں۔ مریم اورنگزیب December 15, 2021 100 فیصد مہنگائی کر کے30 فیصد رعایت کا جھوٹ عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ پر ریلی میں قاتلانہ حملہ December 15, 2021 ڈاکٹر ہشام انعام اللہ محفوظ رہے۔ ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
برطرف ملازمین کیس۔ سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی December 15, 2021 کرپشن پر نکالے گئے ملازمین کو پارلیمنٹ کیسے بحال کر سکتی ہے ؟۔عدالت