مسلم لیگ ن کے سیکریٹری اطلاعات عطا تارڑ کیخلاف مقدمہ درج December 15, 2021 گھر میں گھسے اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا، خواتین کو بالوں سے پکڑکرگھسیٹا ۔درخواست گزار
پرائیویٹ یونیورسٹیزکے قائم غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم December 15, 2021 ملک بھر میں ایچ ای سی کی یکساں پالیسیوں پرعملدرآمدیقینی بنایا جائے ۔سپریم کورٹ
طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو موت کی سزا December 15, 2021 مجرموں نے رواں سال دو جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی تھی ۔
مسلم لیگ ن کا پاکستان پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام December 15, 2021 پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے مسلم لیگ ن کی گاڑی پر پتھراؤ کیا۔
حکومت کمپنیوں کو ڈنڈے مار کر نہیں سمجھا سکتی۔ شوکت ترین December 15, 2021 ڈالر کے ریٹ کم کرنے کے لیے شرح سود میں اضافہ ہوا ہے ، ڈالر 178 سے زیادہ نہ بڑھے…
بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ نے50ہزارکا جرمانہ چیلنج کردیا December 15, 2021 خورشید شاہ، نثارکھوڑواور سعید غنی نے بھی الیکشن کمیشن میں اپیل دائرکردی۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں پھر اضافہ کر دیا December 14, 2021 شرح سود میں 100بیسز پوائنٹ کے اضافہ کے بعد شرح سود8.75فیصد سے بڑھ کر9.75 فیصد ہو گئی۔اسٹیٹ بینک
چند سالوں بعد پاکستان میں گیس نہیں ملے گی۔فواد چوہدری December 14, 2021 سندھ حکومت ناراض ہونے کی بجائے اشیاکی قیمتیں کنٹرول کرے ۔ پریس کانفرنس
اسحاق ڈار کی سینیٹ کے لیے اہلیت سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر December 14, 2021 جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 دسمبرکو سماعت کرے گا۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو فوج کی سیکیورٹی دینے کی منظوری December 14, 2021 سندھ حکومت کی ریکوزیشن پروفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دی۔