لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں،وزیر تحفظ خوراک کا مشورہ January 4, 2023 جی ایم او سویابین زہریلی بیماری ہے، کینسر ہے۔ پریس کانفرنس
سندھ ہائیکورٹ کا خلاف ضابطہ تقرریوں وتبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم January 4, 2023 عدالت نے صوبائی حکومت سے 9 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی ۔
شہر قائد میں آٹا مزید 10 روپے کلو مہنگا January 4, 2023 خوردہ سطح پر ڈھائی نمبر آٹا 140 روپے کلو فروخت ہونے لگا ۔
بلوچستان کے مزید2اراکین اسمبلی،4 سینیٹرزکا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان January 4, 2023 سابق صو بائی وزیرنوابزادہ گزین مری سمیت اہم شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔
محمد بن سلمان کی تصویر ٹرک پر بنانیوالے نواز اختر کی پذیرائی January 4, 2023 سعودی سفیر نے محمد بن سلمان کی تصویر ٹرک پر بنانیوالے نواز اختر کو سفارتخانے بلا لیا۔
عمران خان نے پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن نوٹس چیلنج کر دیا January 4, 2023 الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کیلیے غیرقانونی نوٹس جاری کیا،نوٹس
تاجروں نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا January 4, 2023 معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ایسے فیصلوں سے معیشت تباہ ہو جائے گی،رہنمائوں کی پریس کانفرنس
اپنے نام کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دونگی، مہوش حیات January 4, 2023 لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرتے ہیں یہاں تک کہ انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے…
معروف اینکر پرسن مشعال بخاری انتقال کرگئیں January 4, 2023 مشعل بخاری کی نماز جنازہ آج دوپہر ایک بجے جامعہ المنتظر لاہور میں ادا کی جائے گی
افغانستان کو بتا دیا پاکستان کی سلامتی ریڈ لائن ہے۔ حنا ربانی کھر January 3, 2023 ہمارے خلاف کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کو بریفنگ