ہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں۔ عامر لیاقت November 17, 2021 حکومتی بلز کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔
کھلاڑی ہرقسم کے حالات کے لیے تیار ہوتا ہے ۔وزیر اعظم November 17, 2021 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
ہمیں اشارے مل رہے ہیں،وفاق سے جان چھڑائی جائے ۔ مراد علی شاہ November 17, 2021 حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے ، حالات کی تبدیلی کی باتیں کراچی تک سن رہے ہیں ۔میڈیا سے…
اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ،کوئی کیچ ڈراپ نہیں ہوگا۔ شاہ محمود قریشی November 17, 2021 آج پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا اہم دن ہے، تمام بلز پاس کرا لیں گے ۔
ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل November 17, 2021 نئی تین رکنی تفتیشی ٹیم کی سربراہی اے آئی جی تنویر عالم اوڈھو کریں گے۔
جعلی حکمرانوں کیخلاف جدوجہد کرنا جہاد ہے۔ مولانا فضل الرحمن November 16, 2021 سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے الزامت کی تحقیقیات ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس
سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان November 16, 2021 انڈور تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی اورآؤٹ ڈور تقریبات میں ایک ہزار افراد شرکت کرسکیں گے۔
نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی روک دی گئی November 16, 2021 اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اوراسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کو نیلامی نہ کرانے کا حکم دے دیا گیا۔
کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری اسپتالوں میں داخلہ بند November 16, 2021 تیمارداری کے لیے آنے والے لواحقین بھی ویکسین کا ثبوت دکھانے کے پابند ہوں گے۔
ایم کیوایم نے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا November 16, 2021 ای وی ایم کے بل سمیت دیگر پر ایم کیو ایم حکومت کی حمایت کرے گی۔ امین الحق