پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا November 15, 2021 حکومت مخالف احتجاج، آئندہ کی حکمت عملی، ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی اور نیب آرڈیننس پر مشاورت ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ ان ایکشن۔سابق چیف جج گلگت بلتستان و دیگر کو نوٹس November 15, 2021 عدالت نے چیف ایڈیٹر دی نیوز میر شکیل الرحمن کو بھی نوٹس جاری کیا، اخبار کے ایڈیٹر اورصحافی بھی طلب
شہباز شریف کے اپوزیشن رہنمائوں سے رابطے November 15, 2021 بلاول بھٹو اور شہباز شریف نے پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس اوراپوزیشن لائحہ عمل پر بات چیت کی۔
شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی November 15, 2021 سندھ ہائی کورٹ نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
میں خبر میں دی گئی تمام باتوں پر قائم ہوں۔ رانا شمیم ڈٹ گئے November 15, 2021 سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے پاس قانون کے مطابق مجھے ایکسٹینشن دینے کا کوئی اختیار نہیں تھا ۔
افغانستان کی دو ایئرلائنزکو فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت November 15, 2021 افغانستان کی سرکاری فضائی کمپنی آریانہ اورکام ایئر کابل سے اسلام آباد کیلیے دو طرفہ فلائٹ آپریشن شروع کریں گی۔
کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ شہباز شریف November 15, 2021 عوام کی عدالت میں نواز شریف اور مریم نواز ایک بار پھر سرخرو ہوئے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردعمل سامنے آگیا November 15, 2021 سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ ثاقب نثار
داماد کی فائرنگ۔سسر او دو سالے جاں بحق November 15, 2021 جاں بحق ہونے والوں کی شناخت حامد شاہ اور فرخ شاہ کے نام سے ہوئی۔پولیس
سازشی کرداروں کو کٹہرے میں لایا جائے ۔مریم اورنگزیب November 15, 2021 منتخب وزیراعظم کے خلاف گھناونی سازش بے نقاب ہو گئی۔