وزیر اعظم نے”فراڈ پیکج” کا اعلان کیا۔ترجمان نون لیگ November 4, 2021 عمران صاحب کا" تکلیف پیکج" پسی عوام کے لیے مہنگائی کا نیا تباہ کن طوفان ہوگا۔مریم اورنگزیب
مہنگائی بڑھے تو سمجھو، وزیراعظم چور ہے۔ شہباز شریف November 4, 2021 ملک میں چینی کا ذخیرہ 15 روزکا رہ گیا ہے اورخطاب کا شوق پورا کیاجارہا ہے۔
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔عبدالغفور حیدری November 4, 2021 سلیکٹڈ حکمرانوں سے معیشت کا پہیہ رک گیا ہے، ڈالر کی قدر آسمان کو چھو رہی ہے۔گفتگو
وزیر اعظم نے پیٹرول مہنگا کرنے اور گیس قلت کی نوید سنا دی November 4, 2021 2 کروڑ خاندانوں کے لیے گھی ،آٹا اور دال کی قیمتوں پر30 فیصد رعایت ملے گی۔قوم سے خطاب میں ریلیف…
گھی کی قیمت میں 38 اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر33 روپے کا اضافہ November 3, 2021 5 کلو والے برانڈڈ گھی کے ڈبے کی قیمت میں187 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
نیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی ۔انکشاف November 3, 2021 ہمیں صرف اس رقم کا پتہ ہے جو ہم نے نیب کو بجٹ دیا ہے۔وزارت خزانہ
شجر کاری کیس۔ غیر ملکی رپورٹس دکھا کر ہمیں متاثر نہ کریں۔چیف جسٹس November 3, 2021 19 کروڑ درخت لگ جائیں تو پورا خیبرپختونخوا ہرا بھرا ہو جائے۔جسٹس اعجازالاحسن
عمران خان جھوٹا خطاب کرکے مزید گناہ نہ کریں۔ترجمان نون لیگ November 3, 2021 تین سال میں عمران خان نے عوام کو بے روزگاری،مہنگائی اوربھوک کا پیکج دیا۔پریس کانفرنس
کےالیکٹرک کی بجلی 3 روپے 45 مہنگی کرنے کی درخواست November 3, 2021 کےالیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔