ایل پی جی کی قیمت میں مزید 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ November 1, 2021 ایل پی جی کی قیمت 216 روپے 90 پیسے فی کلو ہوگئی ۔
کراچی کے سب سے بڑے ويکسينيشن سينٹر میں ہڑتال November 1, 2021 عملے نے تنخواہوں کی عدم ادائيگی پرکام بند کردیا۔
کراچی میں ایک اور عمارت گرانے کا حکم November 1, 2021 عدالت نے پریڈی اسٹریٹ پر مکہ ٹاور کیخلاف کارروائی ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ۔
آصف زرداری کا طاہر القادری کو فون۔خیریت دریافت کی November 1, 2021 ڈاکٹر طاہرالقادری کو پہلی آڈیو بک کی تکمیل پر مبارکباد بھی دی۔ترجمان منہاج القرآن
راولپنڈی میں دس روز بعد زندگی معمول پرآگئی November 1, 2021 راولپنڈی ٹریفک پولیس نے گزشتہ رات ہی تمام رکاوٹوں کو ہٹا دیا تھا، تجارتی مراکز اور اسکول کھل گئے۔
آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے ہیں۔مشیر خزانہ November 1, 2021 مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے، اشیا کی قیمتیں میرے کنٹرول میں نہیں ۔خطاب
کورونا وائرس ٹھندا پڑ گیا۔ اموات میں کمی November 1, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوئے ۔
اسٹئیرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج لاہور میں ہوگا November 1, 2021 پی ٹی آئی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاملے کے مل جل کرحل میں کوشاں ہے۔علی محمد خان
کالعدم ٹی ایل پی نے جی ٹی روڈ خالی کر دیا ۔ دھرنا جاری رکھنے کا اعلان November 1, 2021 جب تک حکومت 50 فیصد مطالبات نہیں مانے گی تب تک یہ دھرنا قریبی پارک میں جاری رہے گا۔
نیب ہو یا کوئی اوربلا۔ عمران کا مقابلہ میدان میں کرینگے۔مولانافضل الرحمن November 1, 2021 پانامالیکس میں بہت سے نام تھے،صرف نوازشریف کاحساب کیوں لیا گیا ؟۔جلسے سے خطاب