میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا۔قاضی فائز عیسیٰ October 27, 2021 مجھے نہیں معلوم گاڑی میں کون تھا، میں حکم عدالت میں دیتا ہوں، راہ چلتے نہیں ۔
پی ٹی آئی رکن اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائزعیسی کے درمیان جھگڑا October 27, 2021 تلخ کلامی سے بڑھتے بڑھتے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔ اکرم چیمہ کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر شدید شیلنگ۔جھڑپیں۔پولیس افسر جاں بحق،درجنوں زخمی October 27, 2021 حکومت نے راستے اورانٹر نیٹ سروس بند کر دی،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری October 27, 2021 الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔
لکی مروت میں پولیس موبائل وین پرحملہ۔ چار اہلکار شہید October 27, 2021 پولیس وین میں سوار اہلکار لکی میانوالی روڈ پرگشت کر رہے تھے، نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا October 27, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے ۔
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ۔ صارفین نے سر پکڑ لیا October 27, 2021 نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔
مذاکرات ناکام ۔ تحریک لبیک کا لانگ مارچ پھر اسلام آباد کی جانب چل پڑا October 27, 2021 مطالبات پورے نہ ہونے کے بعد جماعت کی شوری نے بدھ کی صبح کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف مارچ…
آئی ایم ایف سے معاملات اٹکے ہوئے ہیں ۔مشیر خزانہ کا اعتراف October 27, 2021 کس پوائنٹ پر بات رہ گئی ہے اس کی تفصیلات نہیں بتا سکتا۔ شوکت ترین کا جواب
پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی کو الودع کہہ دیا October 27, 2021 لیاقت خٹک اور بھتیجے احد خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان اپنے آبائی گاؤں مانکی…