انتظار قتل کیس۔2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت۔ 5 کو عمر قید October 25, 2021 عمر قید کی سزا پانے والوں میں انسپکٹر طارق رحیم بھی شامل ہے۔
ایوب کھوسہ کا مہنگائی کیخلاف سائیکل چلا کر احتجاج October 25, 2021 معاشی بدحالی، ہوشربا گرانی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے عام افراد کا جینا…
چیف جسٹس نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی سرزنش کر دی October 25, 2021 مسٹر ایڈمنسٹریٹر آپ کٹھ پتلی ہیں، ہمیں لیکچر نہ دیں، کام کریں۔جسٹس گلزار احمد
بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔وزیر اعظم October 25, 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نےتاریخی فتح حاصل کی۔ سمپوزیم سے خطاب
حکومت کا ٹی ایل پی کے مدارس کے فریزاکاؤنٹس کھولنے کا فیصلہ October 25, 2021 کالعدم جماعت کے مذاکرات میں فورتھ شیڈول ،کیسزاور کالعدم کا معاملہ چل رہاہے۔شیخ رشید
حکومت کے اتحادی رہیں گے یا نہیں،جلد فیصلہ کریں گے۔ خواجہ اظہار October 25, 2021 حکومت کی بہت نازک صورتحال ہے، کسی بھی وقت فیصلہ ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق October 25, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار 234 ہوگئی۔
میرا اختیار ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کر دیتا۔ شیخ رشید October 25, 2021 میرا ورلڈ کپ کل ہی ہو گیا ہے اورپاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ میڈیا سے بات
عبدالقدوس بزنجو اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے October 25, 2021 میر جان محمد جمالی کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب کرایا جائے گا۔
آرمی چیف نے قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کردی October 25, 2021 قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی اور قومی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند…