:پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا July 28, 2022 ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
آصف زرداری کو کورونا ہوگیا July 28, 2022 قرنطینہ میں چلے گئے،سابق صدر میں کورونا کی معمولی علامات ہیں جن کا علاج جاری ہے۔
اسحاق ڈار نے وطن واپسی کے خواب دیکھنا چھوڑ دیے July 28, 2022 سپریم کورٹ میں پٹیشن کا فیصلہ آنے تک لندن میں ہی قیام کریں۔قانونی مشیروں کا مشورہ
عمر ایوب نے ایمل ولی خان کے خلاف مقدمے کی درخواست دیدی July 28, 2022 ایمل ولی خان نے عمران خان کوٹھکانے کی بات کی،ان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے سیکیورٹی دی جائے۔
پشاور۔بچیوں کی بیحرمتی کرنے والا درندہ پکڑا گیا July 28, 2022 ملزم کا ڈی این اے بچیوں کے ساتھ میچ کرگیاہے ،ملزم کا تعلق پشاور سے ہے۔پولیس
کراچی کے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا July 28, 2022 کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا نے بجلی کی قیمت میں11روپے37پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی July 28, 2022 29 جولائی تک مطلع جزوی ابرآلود اورہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان رہے گا(فائل فوٹو)
نوشہرہ میں پولیس اسکواڈ پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید July 27, 2022 1 زخمی، جسے قریبی اسپتال منتقل، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع (فائل فوٹو)
وفاقی حکومت نے محسن بٹ کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا July 27, 2022 رائےطاہر کو نیشنل کوارڈینیٹر فار ٹیررازم مقرر کردیا گیا