پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں،جلیل شرقپوری June 20, 2022 حمزہ شہباز سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھرنے ملاقات کی۔
شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور June 20, 2022 نیب کے پراسکیوٹرنے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست کی مخالفت کی۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس کل منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔اکبر ایس بابر June 20, 2022 الیکشن کمیشن اس کیس کا فیصلہ کرکے تاریخ رقم کر سکتا ہے۔
سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل کے حوالے سے مزید انکشافات June 20, 2022 ملازمہ عطیہ نے قتل کے بعدخون آلود بیڈ کی چادریں تبدیل کیں۔
ملک میں آج سے طوفانی بارشوں کا آغاز ہو گا June 20, 2022 کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل کل برسیں گے۔
نصیر آباد میں پولیس چوکی پر فائرنگ۔2 اہلکارجاں بحق June 19, 2022 جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا۔
صدر نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا June 19, 2022 بحیثیت صدرِ پاکستان مجلسِ شوریٰ کے منظور کردہ بل پر دستخط نہ کرنا میرے لیے تکلیف دہ امر ہے۔
اناڑی طبی عملے نے نو زائیدہ کا سرتن سے جدا کردیا June 19, 2022 عملے نے نوزائیدہ کوسرکاٹ کرماں کے پیٹ سےنکالا اور دھڑپیٹ میں چھوڑدیا۔
پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے اختتام کا منتظر ہے،بلاول بھٹو June 19, 2022 حکومت معیشت کو مضبوط بنانے اورمالیاتی شعبے میں اصلاحات کے اس مثبت انداز کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔