پیپلزپارٹی کےرہنماڈاکٹرعاصم کی اہلیہ انتقال کرگئیں August 21, 2021 ڈاکٹرعاصم حسین کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں
بہاولنگر :اسکول مالک کی خاتون ٹیچرسےمبینہ زیادتی August 21, 2021 بہاولنگر نگر پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
سندھ حکومت کا تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ August 21, 2021 سندھ کی تمام جامعات اوربورڈز30 اگست سے کھلیں گے۔ اسماعیل راہو
نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو طلبی کا پروانہ جاری کردیا August 21, 2021 شہبازشریف پرن لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کوکنٹریکٹ دینے کاالزام۔
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے۔ شہریوں میں خوف و ہراس August 21, 2021 زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔
چین کا پاکستان سے گوادر حملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ August 21, 2021 چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔چینی سفارت خانہ
ملک بھر میں کورونا سے مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے August 21, 2021 24گھنٹوں کے دوران تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
گوادر میں چینی قافلے پرخودکش حملہ۔ دو بچے جاں بحق August 21, 2021 دو بچے اور ایک چینی شہری زخمی ہوگیا۔ واقعہ فشر مین کالونی کے قریب کوسٹل روڈ پر پیش آیا۔
ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ۔اندھی ہونے سے بچ گئیں August 21, 2021 ایک قیدی عافیہ کو ہراساں کر رہا تھا اس نے کوئی گرم چیز چہرے پر پھینکی جس سے وہ زخمی…
احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کردی گئی August 20, 2021 توسیع کے بعد اب سات شہروں میں 16ٹرکوں کے ذریعے کھانے کی تقسیم ہو گی ۔