محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا August 9, 2021 صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز میں ہوں گے۔
ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کا پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان August 8, 2021 'ہم بند کمروں میں فیصلے نہیں کرتے، ہم اپنے لوگوں اور ہم خیال دوستوں سے مشاورت کے بعد فیصلے کرتے…
عمران خان کےخلاف بنی گالہ کاکیس دوبارہ کھلےگا۔ عظمیٰ بخاری August 8, 2021 شہزاد اکبرکہاں ہیں ،لگتا ہے اشتہاردینا پڑے گا ، عمران خان جس طرح صادق وامین ڈکلیئرہوئےسب کوپتہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
این سی او سی کی بہتر حکمت عملی سے قیمتی جانوں کو بچایا گیا۔آرمی چیف August 8, 2021 این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت وبا سے بچاؤکے لیے کوششیں کیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
سندھ میں کورونا سے اب تک 74 ڈاکٹرز انتقال کر گئے August 8, 2021 کراچی میں اب بھی ایک ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ میں اپوزیشن کی رائے شامل نہیں۔مریم اورنگ زیب August 8, 2021 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کمرے میں ہوئی ٹیسٹنگ مسترد کرتے ہیں۔ ردِعمل
بھارتی مکروہ عزائم پوری دنیا میں بے نقاب ہو گئے۔پاکستان August 8, 2021 بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر اور پاکستان کے خلاف ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ
بلوچستان کی اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ August 8, 2021 پیپلز پارٹی کے شمولیتی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
سندھ بھر میں تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رکھنے کا اعلان August 8, 2021 تعلیمی ادارے 20اگست سے کھلیں گےبورڈ کے امتحانات10اگست سے شروع ہوں گے۔اسماعیل راہو
عالمی وبا کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے August 8, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں4455 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ۔