پولیس کے ہتھے چڑھتے ہی نذیر چوہان دل کے عارضے میں مبتلا۔معافی بھی مانگ لی August 1, 2021 انہیں پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں داخل کرلیا گیا۔
زرعی پانی کی تقسیم پر خونی تصادم۔4 افراد جاں بحق August 1, 2021 قمبر کے علاقہ لالو رانک میں چانڈیو اور بوہڑ برادریوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔
کراچی سمیت صوبے میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز August 1, 2021 شہر بھر کے تمام تجارتی مراکز، کھیل و تفریحی مقامات مکمل بند ہیں۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے والا موخر کر دیا August 1, 2021 جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پاکستانی شہری عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے August 1, 2021 سعودی حکومت نے پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا، فیصلہ پاکستان سمیت 13 ممالک پر لاگو ہوگا۔
تین کروڑ لوگو ں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی۔اسد عمر August 1, 2021 گزشتہ چھ دنوں میں 50 لاکھ افراد کوویکسی نیشن کی گئی۔
ویکسی نیشن نہ کرانے والے آج سے اندرون ملک فضائی سفر نہیں کر سکیں گے August 1, 2021 یکم اگست سے کم از کم ایک ڈوز لگوانے والے مسافر ہوائی جہاز پر سفر کر سکیں گے۔
ملک بھر میں کرونا کے پانچ ہزار 26کیسز رپورٹ August 1, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 62افراد جاں بحق ہو گئے۔
9اگست کو پابندیاں ہٹانےکی پوزیشن میں ہوںگے۔ مراد علی شاہ July 30, 2021 کراچی کے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب کرائیں۔پریس کانفرنس