ایم پی اے نثار مہمند کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش December 24, 2021 نثار مہمند نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر میں عملے کو ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ڈسٹرکٹ…
ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو تحقیقیات کیس کی سماعت ملتوی December 24, 2021 ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے انہیں پیشگی بتا دیا تھا کہ اٹارنی جنرل نہیں ہوں گے ۔
چوکنارہنےسےتمام خطرات سےنمٹاجاسکتاہے۔ آرمی چیف December 23, 2021 آرمی چیف نے کوٹ کٹیرہ سیکٹرمیں ایل او سی کا دورہ کیا اورافسروں ،جوانوں سےملاقات کی۔
فون نہ بجتے تو پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جاتا۔ خواجہ آصف December 23, 2021 عمران خان جتنے دلیر ہیں ہمیں سب پتا ہے۔ لوگوں نے بتایا عمران خان جیل میں روتے تھے۔ تقریب سے خطاب
پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید December 23, 2021 موٹر سائیکل پر سوارنامعلوم مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔
کراچی کے بجلی صارفین کیلیے بری خبر December 23, 2021 کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 5 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان۔درخواست دیدی۔
عوام لنگوٹ کس لیں،تبدیلی سرکار کو نکالنے کاوقت اگیا۔شہباز شریف December 23, 2021 عمران خان ووٹوں سے نہیں آئےبلکہ انہیں دھکا لگا کرلایا گیا ہے ۔ تقریب سے خطاب
مریم نوازکا مظاہرین اساتذہ کا ساتھ دینے کا اعلان December 23, 2021 اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحتی میں دینا نالائقی اورنااہلی کی بدترین مثال ہے۔مریم نواز
جام کمال کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں سیاسی رہنمائوں کی شرکت December 23, 2021 نواب جام کمال خان کی صاحبزادی کی شادی نواب عامر خان مگسی MNA کے صاحب زادے کے ساتھ انجام پائی۔