ہری پور،جوگی موہڑہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد February 5, 2023 3 سو سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ دور دراز کے علاقوں سے جوق در جوق عوام کی شرکت، کیمپ…
کشمیری ہندوستان کی انوسٹمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں،تنویر الیاس February 5, 2023 آج ہر کشمیری پاکستانی اور ہر پاکستانی کشمیری ہے،پاکستان مشیت الہیٰ ہے، پاکستان اسلام اور نظریے کی بنیاد پر بنا۔
کوئٹہ، منوچان روڈ پر دستی بم حملے میں 2افراد زخمی February 5, 2023 بم حملہ کوئٹہ کے علاقے منوچان روڈ پر ہوا۔دستی بم نامعلوم افراد کی طرف سے پھینکا گیا جو زوردار دھماکے…
یوم یکجہتی کشمیر پرکوہالہ پل پرانسانی ہاتھوں کی زنجیر February 5, 2023 پاک سرزمین تحریک آزا دی کشمیر اور پاکستان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی۔
کشمیر پالیسی میں جدت اور طاقت پیدا کرنا ہوگی۔شہباز شریف February 5, 2023 ہم ایٹمی طاقت ہیں بھارت ہماری طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور پیپلزپارٹی میں شامل February 5, 2023 پریس کانفرس کی جس دوران خواجہ سہیل نے پی پی پی میں پانی شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔
جیل میں قید شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی February 5, 2023 رات کو شدید بخارتھا جبکہ طبی معائنےکے دوران طبیعت ناساز ہونے کا معلوم ہوا ۔
پرویز مشرف کو کراچی میں سپرد خاک کیاجائے گا،خاندانی ذرائع February 5, 2023 میت لانے لیے طیارہ کل پاکستان سے دبئی کے لیے صبح گیارہ بجے روانہ ہوگا ۔
باریش پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون پکڑی گئی February 5, 2023 کارروائی متعلقہ ڈی ایس پی ٹریفک کی درخواست پرکی گئی۔
راولپنڈی ،خواجہ سرا کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی February 5, 2023 خواجہ سرا کر اس کے کمرے میں پھندا لگا کر مارا گیا،پولیس