کھلونا نما بم پھٹنے سے3 بچے جاں بحق July 2, 2021 کھلونا نما بم ندی میں نہاتے ہوئے ملا تھا اور بچے اسے گھر لے آئے تھے۔
وزیرخزانہ بلوچستان کے بھائی پولیس پرفائرنگ کے الزام میں گرفتار July 2, 2021 صغیر بلیدی نے نشے کی حالت میں پولیس پرحملہ کیا، ہوائی فائرنگ کی۔
پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا July 2, 2021 آج ایوان میں کتناسکون ہے۔ مکیش چاؤلہ کاطنز
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی۔دلچسپ گفتگو July 2, 2021 بلاول بھٹو نے آرمی چیف سے کہا کہ علی وزیر کو معاف کردیں،معافی مانگنا ہو گی۔جواب
شہباز شریف کی دھمکی کی وجہ سےوزیراعظم اجلاس میں نہیں آئے۔فواد چوہدری July 2, 2021 نواز شریف اور شہباز شریف نے ساری بجلی امپورٹڈ فیول پر بنائی،گفتگو
حکومت کو غلط فہمی ہے،ان کے کیسز لٹک جائیں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ July 2, 2021 بونے جب بڑی کرسی پر بیٹھ جائیں تو سسٹم مضبوط نہیں ہوگا۔ آخری مدمے میں ریمارکس
سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد July 2, 2021 سربراہ کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان صاحبزادہ سعد حسین رضوی کو رواں برس اپریل کے مہینے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
اب امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیے جائیں گے۔آرمی چیف July 2, 2021 ارکان کی سفارشات کو سیکیورٹی پالیسی کا اہم حصہ گردانا جائے گا۔ اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس
سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا July 2, 2021 عدالت نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا حکم دیا ہے۔
آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز۔ہسپتال منتقل July 2, 2021 بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں ۔