اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ مارنے والی نیب ٹیم پر حملہ June 29, 2021 نیب ٹیم سکھرکے کئی اہلکار زخمی،تین گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔
محکمہ خوراک کے افسران پرکروڑوں روپے غبن کاجرم ثابت June 29, 2021 خوردبردکیس میں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹرفوڈاورکنٹرولرکو 12 سال قید، 10 کروڑروپے جرمانے کی بھی سزا۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان June 29, 2021 تعلیمی ادارے اٹھارہ جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے۔ دو اگست کو تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو جائیں…
خدا کے واسطے بجٹ کو عوامی بجٹ بنایا جائے۔ خورشید شاہ June 29, 2021 ادویات 500گنامہنگی ہوگئی ہیں،ہیلتھ کارڈ بانٹنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
اسلام آباد میں اٹلی کے سفارت خانہ سے ویزہ اسٹیکرز چوری June 29, 2021 چوری شدہ ویزہ اسٹیکرز پر سفر کرنے والوں کو حراست میں لینے کی ہدایت
زلفی بخاری رنگ روڈ کے پلاٹ بیچنے اسرائیل گئے تھے۔ شاہد خاقان عباسی June 29, 2021 حکومت گری ہوئی ہے، جس راستے سے آئی تھی اسی راستے سے جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو
نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم June 29, 2021 عدالت نے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز زبیر سورمو کو بھی عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا تھانے میں آج نویں روز June 29, 2021 ایف آئی آر کی واپسی تک تھانے میں ہی رہیں گے۔اپوزیشن اراکین
پاکستان میں نتھیاگلی جیسے 15 سیاحتی مقامات بن سکتے ہیں۔وزیرا عظم June 29, 2021 شعبہ سیاحت پاکستان کی معیشت میں بہتری کا سبب بنے گا۔میڈیاسے گفتگو
حریم شاہ کو نہیں جانتا۔ سعید غنی June 29, 2021 الحمداللہ میں اپنی واحد بیوی اوربچوں کیساتھ خوشگوارزندگی گذاررہا ہوں۔