انتخابی اصلاحات بل منظوری ۔بلاول بھٹو کا عدالت جانے کا اعلان November 17, 2021 ہم نےآپ کےپاس وفدبھیج کرقانون سازی کےطریقہ کارپراعتراض کیا،حکومت نےیکطرفہ انتخابی اصلاحات کی کوشش کی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس۔سینیٹر تاج حیدر نے گنتی پراعتراض اٹھا دیا November 17, 2021 انتخابی اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک پر تحریک کے حق میں 221 ارکان اور مخالفت…
پی ٹی آئی پہلے وینٹلیٹر پرتھی،اب اختتام کے قریب ہے۔ مریم نواز November 17, 2021 للہ کا شکرادا کرتے ہیں کہ ہمارے خلاف سازش بے نقاب ہوئی، جج ارشد ملک مرحوم نے اپنی زندگی میں…
اسپیکراسد قیصر اورعبدالقادرمندو خیل میں تلخ کلامی November 17, 2021 اسپیکر اسد قیصر غصے میں آگئے ۔ اپنی حد میں رہیں اورتمیز سے بات کریں۔
اسپیکر صاحب آپ کا رویہ جانبدارانہ ہے۔ شہباز شریف کا خط November 17, 2021 آپ کے خط کے مندرجات سے متفق تھا، آپ کی طرف سے خط کا جواب نہ آنا شکوک و شبہات…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ۔ انتخابی اصلاحات کا بل پیش November 17, 2021 ایجنڈا شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور نو نو کے نعرے لگائے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 10 زندگیاں نگل گیا November 17, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 270 کیسز سامنے آئے۔
ای وی ایم شیطانی مشین ہے۔شہباز شریف November 17, 2021 اسپیکر صاحب اگر آپ اپنی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دیں تو آپ کو کندھوں پر بٹھائیں گے۔ مشترکہ…
ہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں۔ عامر لیاقت November 17, 2021 حکومتی بلز کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔
کھلاڑی ہرقسم کے حالات کے لیے تیار ہوتا ہے ۔وزیر اعظم November 17, 2021 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔