طالبعلم سے زیادتی۔ مفتی عزیزالرحمان کوگرفتارکرلیا گیا June 20, 2021 مفتی عزیزالرحمان کی اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37افراد جاں بحق June 20, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک ہزار50نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
انتخابی اصلاحات پرالیکشن کمیشن اور حکومت میں ٹھن گئی June 19, 2021 قومی اسمبلی سے منظورکردہ الیکشنزایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔الیکشن کمیشن نے خط لکھ دیا
مستونگ۔ خواتین اساتذہ کی وین پرفائرنگ۔4 زخمی ہو گئیں June 19, 2021 زخمی اساتذہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،زخمی اساتذہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
ملک بھر میں کورونا ویکسین کی قلت۔عوام رل گئے June 19, 2021 خیبر پختونخوا میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل رک گیا۔
حکومت جھوٹ کے فلسفے پرکار بند ہے۔احسن اقبال June 19, 2021 حکومت نے الیکٹورل قوانین کوبلڈوزکیا، دھاندلی کا پیکج بنا کرمنظورکرانے کی کوشش کی۔میڈیا سے گفتگو
آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی۔راجہ پرویز اشرف June 19, 2021 پیپلزپارٹی مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق چاہتی ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا واقعہ سیاہ دن کے طور پریاد رکھا جائے گا۔ عبدالغفور حیدری June 19, 2021 قومی اسمبلی میں گالم گلوچ کے اثرات بلوچستان اسمبلی تک پہنچ گئے ۔ میڈیا سے گفتگو
ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا June 19, 2021 شہبازشریف نے لیگل ٹیم کو کل شام چار بجے ملاقات کیلئے طلب کرلیا۔
یتیم خانے میں زیادتی کا شکار ہونے والے لڑکی نے بیان ریکارڈ کرا دیا June 19, 2021 16 سالہ لڑکی کا بیان خاتون جج کی جانب سے چیمبر میں ریکارڈ کیا گیا جسے سیل کر دیا گیاہے۔