سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرکے متحانات کا اعلان کر دیا June 16, 2021 گیارہویں جماعت کے امتحانات بارہویں جماعت کے فوری بعد اگست میں لیے جائیں گے۔
ملائیکہ بخاری کو ان کے ساتھیوں نے کتاب ماری۔شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ June 16, 2021 اسپیکر اسمبلی کے ہر فرد کو چہرے سے پہنچانتا ہے، میں گارنٹی دیتاہوں کہ اسپیکرکسی کے خلاف کارروائی نہیں کریں…
سپریم کورٹ کا اورنگی اورگجرنالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن روکنے سے انکار June 16, 2021 کے ایم سی کوکھوکھلاکردیاگیا ہے،یہ ابتداہے،سب کچھ ٹوٹے گا۔عدالت
قومی اسمبلی کی جنگ میں ملیکہ بخاری کی آنکھ زخمی June 16, 2021 ملیکہ بخاری کی آنکھ پر بجٹ بک ماری گئی جس سے ان کی آنکھ پھوٹ گئی۔
اداکارہ ندا یاسرکے ساتھ ترکی میں ہاتھ ہو گیا June 16, 2021 استنبول میں ہوٹل میں بیگ سے ان کے قیمتی زیورات چوری ہو گئے جو ابھی تک نہیں ملے۔
قومی اسمبلی میں گالم گلوچ۔اسپیکر نے بڑا اعلان کر دیا June 16, 2021 واقعے کی مکمل تحقیقات کروائی جائے گی،غیرپارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کو آج ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں…
عمران خان نے کابینہ اجلاس میں شہباز شریف پر حملے کا حکم دیا۔ مریم اورنگزیب June 16, 2021 کل پارلیمان میں جو ہوا بہت افسوسناک ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان June 16, 2021 پٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لٹر…
پی ٹی آئی ایم پی اے کی ڈگری جعلی قرار June 16, 2021 تحقیقات سے معلوم ہواکہ جمع کروایا گیا رزلٹ 1995 کا نہیں بلکہ 1996 کے سپلیمنٹری امتحانات کا رزلٹ ہے۔
ثنا اللہ زہری اورعبدالقادر بلوچ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے June 16, 2021 باقاعدہ شمولیت کا اعلان آئندہ چند روز میں مرکزی قیادت کے ساتھ کنونشن میں کیا جائے گا۔